
اسماعیل ہانیہ کی بیٹی نے عرب رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: آپ کو ایران کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں جو آپ سے زیادہ معزز ہے۔
لطیفہ ہانیہ:
کون کہتا ہے کہ ایران دہشت گردی کا سبب ہے؟
تم عرب اپنے ملکوں میں اُن کا استقبال نہیں کرتے تھے، اس وقت کہنے کو تم ایران سے زیادہ ہمارے قریب تھے۔
لیکن ایران نے ہر میدان میں آپ سے زیادہ ہمارا ساتھ دیا۔
اور اس لیے آپ کو اسلام کے دارالحکومت ایران کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں جو آپ سے زیادہ معزز ہے!