
صدر مملکت آذربائیجان الہام علی اف نے فلسطین پر جارحیت کی حمایت کی!۔۔۔
آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کے شائع کردہ بیان میں فلسطین جارحیت پر اسرائیل کی حمایت کرتے ہوے نیتن یاہو کو مبارک باد دی۔۔۔
واضح رہے حکومت آذربائیجان اور اسرائیل کے تعلاقت ایک طویل ارصے سے جاری ہیں۔ اور چاہے نیتن یاہو یا پھر الہام علی اف اس بات کو ہر موقے پر ازہار کرتیں ہیں۔
لیکن گزشتہ کئی دنوں سے فلسطین میں جاری جارحیت اور 100 زائد فلسطینیوں کی شہادت پر آذربائیجان کے صدر کا اسرائیل کو مبارک باد بھیجنا فلسطین سے بہت بڑی خیانت ہے۔ آذربائیجان کی عوام و امت مسلمہ نے اس بات پر سخت رد عمل کا ازہار کیا۔