انسانی حقوقایشیادنیاکشمیرہندوستان

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری ہلاک

کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کوہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا، تینوں افراد کو ضلع شوپیاں کے علاقے ترُک ونگام میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق علیحدگی پسندوں سے تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button