حسن نصراللہلبنانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

کربلا کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ تھا/ آج امریکہ باطل کا مصداق ہے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کربلا کا معرکہ حق و باطل کے درمیان معرکہ تھا ۔ ہم آج اسرائیل کو باطل سمجھتے ہیں اور اسے ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔

سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم ، ہماری تنظیم حزب اللہ لبنان اور اسلامی مزاحمتی محاذ اسرائیل کو غاصب اور باطل سمجھتے ہیں ۔ ہم اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی ممالک کو باطل پرست سمجھتے ہیں، ہم ان کی ریشہ دوانیوں کا ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button