عربمشرق وسطی

اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اردن کے مظاہرین نے کل دارالحکومت امان میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے صدر میکرون کے اہانت آمیز بیان کی مذمت، ان سے معافی مانگنے اور فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

اس سے قبل اردن کے وزیر خارجہ أیمن الصفدی نے پیر کے روز امان میں فرانس کے سفیر کو طلب کر کے فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور اس ملک کے ذرائع ابلاغ میں پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کی اہانت کئے جانے کی مذمت کی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button