
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کی، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔
کارروائی کے دوران دہشت گرد کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔