فلسطینمشرق وسطی

فلسطینی نوجوان کی شہادت

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج الخلیل شہر میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

معا نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوان بهاء الدین محمد عبدالله العواوده کو آج الخلیل میں صیہونی بستیوں کے قریب واقع علاقے نجیهوت میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ اس فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی فوجی پر گاڑی چڑھا دی جس سے وہ شدید زخمی ہوا۔

صیہونی فوجیوں نے نیز کل بروز بدھ بھی الخلیل کے الفوار کیمپ میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close