فلسطینمشرق وسطی

فلسطینی نوجوان کی شہادت

عزالدین قسام بریگیڈ کے جاری ہونے والے بیان کے مطابق عزالدین قسام بریگیڈ کے رکن مومن ابوحجر کل مشرقی غزہ میں استقامتی محاذ کے ایک ٹنل میں شہید ہو گئے۔

درایں اثناء قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے توپ خانے نے بیت حانون، غزہ کی شمالی پٹی اور جحرالدیک میں عزالدین قسام بریگیڈ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور توپ خانے نے گزشتہ ہفتوں کے دوران کئی مرتبہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔

غزہ کی پٹی پراسرائیل کے حملوں میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید اورزخمی ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button