
خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔