اسلاماسلامی تاریخامام خامنہ ایاہل بیتمثالی شخصیات
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو

10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلام کے لئے ان کی قربانیوں کو بیان کیا۔