مشرق وسطیامام خامنہ ایایرانمثالی شخصیات
اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
تہران؛ اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کے اراکین نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں ملک کی اقتصادی و معیشتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس جلسے میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بھی شریک تھے۔