ماہ رمضان کے یومیہ دعائیں
ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا
اَللّهُمَّ قَرِّبْني فيہ اِلى مَرضاتِكَ وَجَنِّبْني فيہ مِن سَخَطِكَ وَنَقِماتِكَ وَوَفِّقني فيہ لِقِرائَة اياتِِكَ بِرَحمَتِكَ يا أرحَمَ الرّاحمينَ
اے معبود! مجھے اس مہینے میں تیری خوشنودی سے قریب فرما اور مجھے تیری ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے تیری آیات (قرآن) کی تلاوت کی توفیق عطا فرما، تیرے رحمت کے واسطے اے سب سے زیادہ رحم والی ذات۔
#Ramadan