یورپ
یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ
Russia's drone and missile attack on the capital of Ukraine

یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ
فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کی ایف میں کم سے کم 6 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد یوکرین کا فضائی نظام فعال ہوگیا۔
یوکرین نے ژیتومیر، کی ایف، پولتاوا، چرکاسی، سومی، چرنیھوف، دنیپیرو پتروفسک، خارکیف، کرووگراد اور دوسرے علاقوں میں ہوائی حملوں کے حوالے سے خطرے اور ہنگامی حالات کا اعلان کیا ہے۔
#russia
#ukraine
#drone