افریقہعربمشرق وسطی

زلزلہ زدگان کے لئے صہیونی امداد کی کوئی ضرورت نہیں، مراکش

No need for Zionist aid for earthquake victims, Morocco

زلزلہ زدگان کے لئے صہیونی امداد کی کوئی ضرورت نہیں، مراکش

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی چینل 7 نے کہا ہے کہ مراکش نے حالیہ زلزلے میں متاثر ہونے والوں کے لئے اسرائیل سے کسی قسم کی مدد لینے کا امکان مسترد کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے امدادی ٹیموں کو مراکش میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے جانے کے لئے تیار رہنا کا حکم دیا تھا۔ صہیونی وزیر اعظم زلزلہ زدگان کی مدد کی آڑ میں مراکش کے عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے روابط بڑھانا چاہتے تھے۔

دوسری جانب مراکشی وزیر قانون عبداللطیف وھبی نے کہا ہے کہ اب تک 60 سے زائد ممالک نے مدد فراہم کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔

 

#morocco

#earthquek

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button