سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
تسنیم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے الشرقیہ صوبے کے شہر قطیف میں مسلمانوں اور علماء کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چند روز کے دوران آل سعود کے عناصر نے قطیف میں کئی رہائشی مکانوں کو مسمار کر کے 34 علماء اور نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔