واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ریاض میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سعودی عرب کے وزير خارجہ فیصل بن فرحان اور ریاض میں امریکی سفیر جان ابی زید بھی موجود تھے۔