شبِ معراج مبارک پاکی ہے اسے جو راتوں رات اپنے بندے کو لےگیا مسجد حرام سے مسجد اقصا تک جس کے گرداگرد ہم نے برکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں بیشک وہ سنتا دیکھتاہے۔ سورہ الاسریٰ آیت: 1 Islami Dawat