دنیالبنانمثالی شخصیاتمشرق وسطیویڈیوز
Shaheed Sayyid Abbas Mousavi Israel Sharr e Mutlaq Hai Video
اسرائیل مُطلق شرّ ہے ویڈیو

اسرائیل مُطلق شرّ ہے
Shaheed Sayyid Abbas Mousavi Israel Sharr e Mutlaq Hai
اسرائیل کا وجود پورے خطے میں ایک بہت بڑا مسئلہ پیدا کر رہا ہے۔
مثال کے تور پے امام موسیٰ صدر کی اس حکمت آمیز قال پر غور کریے
اسرائیل مُطلق شرّ ہے
اس عبارت کا معنی و مفوم کیا ہے
مثلاً ہم علمِ کلام میں کہتے ہیں کہ، خدا مطلق خیر ہے
یعنی خدا سے شرّ کی توقو کرنا نا ممکن ہے
اللّہ تعالٰی کے لیے بُرائی کا امکان تصور نہیں کیا جا سکتا
اسرائیل مُطلق شرّ ہے کہنا، یعنی اسرائیل سے خیر کی توقو ممکن ہی نہیں ہے
جس کا وجود شرّ سے ہو اُس سے خیر کا تصور نہیں کیا جا سکتا
جس کی بنیاد شرّ سے ہو اُس کا اعلاج نہیں کیا جا سکتا بلکہ اسے جڑ سے اُکھاڑنا پڑتا ہے