انسانی حقوقشاممشرق وسطی

غاصب اسرائیل نے شام پر حملہ کردیا

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام کے جنوب میں واقع صوبے القنیطرہ کے “القحطانیه” و “الحضر” علاقے پر حملہ کیا۔

اسرائیل کی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام کی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

امریکہ اور اس کے نام نہاد اتحادی، دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے کے بہانے غیر قانونی طور پر اور شام کی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں فوجی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button