عربشاممشرق وسطی

داعش کی باقیات کو زندہ رکھنے کی کوشش

شام میں دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ باقیات نے صوبہ حماہ کے مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے۔

 دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق داعش سے وابستہ سفاک دہشت گردوں  نے مقامی کسانوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

بتایا جاتا ہے کہ دہشت گردوں نے 19 افراد کو اغوا کرلیا ہے۔ مغویوں میں 11 کسان اور حفاظت پر مامور 8 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ داعش سے وابستہ دہشت گردوں کے حملے کے بعد سے 40 افراد لاپتہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button