باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث، ایران اور پاکستان
پاکستان کے وزیر ثقافت و قومی ورثہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کی تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت کو باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث قرار دیا اور ثقافت و آرٹ کے شعبے میں ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
اطلاعات کے مطابق پاکسان کے ثقافت اور قومی ورثے کے وزیر جمال شاہ نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی کونسلر احسان خزاعی سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے ثقافتی معاہدوں سمیت ایران و پاکستان کے ثقافتی تعلقات کی حالیہ تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
#breakingnews
#pakistan
#iran