دنیاعربمشرق وسطییمن

یمنی حزب اللہ کے حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔

یمنی حزب اللہ کے حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔

گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔  یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔ 

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button