اسلامترکیحزب اللہ حقویردیمثالی شخصیاتمشرق وسطی

استاد حزب اللہ حقویردی (حلمی کوجا آسلان) کی زبانی اِنقلاب اسلامی ایران کا نورانی ساخت اور نبوی طریقہ کار

اِنقلاب اسلامی ایران کا نورانی ساخت اور نبوی طریقہ کار

اِنقلاب اِسلامی، اصل محمدی اسلام کی ساری خاصیت کا حامل ہے. اگر ہم خطِ اِنقلاب اِسلامی کی ساخت اور طریقہ کار پر نظر ڈالیں تو زندہ قرآن کو مجسمہ مثال کے طور پر مشخص کرنا ممکن ہے.

امام خمینی نے، وراثتِ نبوت کے سبب اِس دور میں اصل محمدی اسلام کو پھر سے حاکمیت کی تخت پر بیٹھایا. اور اُنہوں نے یہ کام، دنیا کے سارے مستکبران کے سامنے ڈٹ کر بڑے امن، تسلیمیت اور سکینت کے ساتھ مقابلہ کیا. اور اِن مستکبران کے سامنے ذرا سا بھی اندیشہ و خوف نہیں کیا.

انقلاب اسلامی کی تاریخ، ساخت، منتق، کتاب اور طریقہ کار ڈیموکریٹک اور دیگر طاغوتی پارٹی کے نظام سے بہت دور اور پاک ہے.

یہ ایک ایسا انقلاب ہے کہ، قدم قدم پر آپ نبی صل اللہ علیہ والہ وصلّم کی پیروی کرتے ہوئے آپ نبی کریم کو مطلق قائد اور رہبر قبول کر کے نبی کریم اور اُن کی پاک اہلبیت کے اِمام کی پیروی کرتے ہوئے کتاب اللہ کو بنیاد رکھا.

استاد حزب اللہ حقویردی (حلمی کوجا آسلان) سنّی عالم دین، ترکی

دعوت اسلامی ترکی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button