اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگومیں ایران کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی مسلح افواج میں دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کا مقابلہ کرنے کی بھر پور طاقت و صلاحیت موجود ہے، دشمن کے فتنوں کے مختلف پہلوؤں کا بڑے غور و خوض سے جائزہ لیا جا چکا ہے اور اس سلسلے میں فوج کو تربیت بھی دی جاچکی ہے اور ان کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی طے اوردشمنوں کے فتنوں کو ناکام بنانے کی راہیں بھی مشخص کی گئی ہیں اور ایرانی مسلح افواج ولی امر مسلمین کے فرمان پر لبیک کہنے کے لئے آمادہ ہیں۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close