ایشیاپاکستان

بلوچستان، فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک

فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر بلیدہ میں فورسز کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کاروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم کمانڈر سمیت 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل بھی بلوچستان کے ضلع خضدار اور کیچ میں 2 مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button