افغانستانایشیا

دہشت گرد امریکی فوجیوں نے چھے افغان شہریوں کو قتل کردیا

افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوجیوں نے حملہ کرکے چھے عام شہریوں کو قتل کردیا ہے۔

خبروں کے مطابق دہشت گرد امریکی فوجیوں نے یہ حملہ افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر چپرھار کے علاقے شیخ کلا میں کیا ہے جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔صوبائی محمکہ تعلیم کے ترجمان محمد آصف شنواری کے مطابق دہشت گرد امریکی فوجیوں کے حملے میں چار اسکول ٹیچر بھی مارے گئے ہیں۔گزشتہ برس کے دوران افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوجیوں کے حملوں میں سیکڑوں بے گنا افغان شہری ہلاک ہوئے۔سی آئی اے سے وابستہ امریکی فوجیوں کی دہشت گردانہ کاروائیوں پر انسانی حقوق کی تنظیمیں شدید اعتراض کر رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button