اسلامامام خامنہ ایاہل بیتایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی
رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہیدوں کے گھر میں ۔ تصاویر
۲۵ دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے۔اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی گزشتہ برسوں میں عیسائی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے انکے گھر تشریف لے جاتے رہے ہیں۔اس گیلری میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ ۳۰ دسمبر دوہزار سترہ کو رہبر انقلاب اسلامی نے عیسائی شهید آرمن آودیسیان جبکہ ۲۷ دسمبر دو ہزار پندرہ کو شہید رابرٹ لازار کے گھر جا کر انکے اعزاء و اقارب سے ملاقات کی۔