مشرق وسطییمن

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ ضالع پر بمباری/ 2 بچے شہید

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ ضالع پر سعودی عرب کے جنگی یطاروں کی تازہ ترین بمباری میں 2 معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ضالع میں و اقع الجبب علاقہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 2 یمنی معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button