شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے۔
اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب کے جبل الزاویه علاقے میں جبهه النصره اوراحرار الشام وہابی دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ جبهه النصره کے دہشتگردوں کے ہاتھوں چند نوجوانوں کی گرفتاری اوراحرار الشام کے دہشتگردوں کی مداخلت کے بعد شروع ہوئی۔