سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 روز کے دوران شام کے حلب اور ادلب علاقوں میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ حلب اور ادلب کے 72 گاوں، دیہات اور علاقے دہشتگردوں کے وجود سے پاک و صاف ہوئے اور اس وقت یہ علاقے شامی فوج کے زیر کنٹرول ہیں
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close