شاممشرق وسطی

شام کے وزیراعظم تہران پہنچ گئے

خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیراعظم عماد خمیس ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام کے وزیر اعظم تہران میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

واضح رہے کہ شام کے وزیراعظم سے قبل قطر کے امیر اور پاکستان کے وزیر خارجہ بھی کل بروز اتوار ایران کے دورے پرتہران پہنچے تھے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button