ایران کے وزیر دفاع نے شہدائے استقامت کی راہ پر گامزن رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے خودمختاری ، آزادی اور اسلامی جمہوریہ کا نعرہ بہت سوچ سمجھ کر چنا ہے-