صیہونی رجيم نے القدس میں تین فلسطینی کو مسجد الاقصی سے ہٹانے کی سزا دے دی.
بتایا جاتا ہے ہے کہ کل صیہونی فورسز نے ال حشیم کو نمازگاہ باب الرحمہ کو کھولنے کی وجہ سے پندرہ دن کے لیے مسجد الاقصی سے دور کردیا گیا.
اور اس کے علاوہ الحواش کو مسجد الاقصی سے تین ماہ اور 25 سالہ نوجوان جہاد ناصر قوس کو بھی چہ ماہ کے لیے ہٹانے کی سزا سنائی گئی ہے.