عراقمشرق وسطی

عراقی فورسز نے موصل میں داعش کی ماں کو گرفتار کرلیا

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔

داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام عائد ہے اس عورت کے دو بھائی اور دو بیٹے بھی داعش میں شامل ہیں۔ عراقی فورسز نے اس سے قبل داعش کے ایک اہم کماںڈر کو گرفتار کیا جو سرکاٹنے کا حکم صادر کرتا تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button