امام خامنہ ایدنیافوٹو گلریمثالی شخصیاتمشرق وسطییورپ
مدافعان سلامت، شہید خدمت ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔