ایرانمشرق وسطی

امریکی وزیرخارجہ دنیا کو دھوکہ دینے میں ناکام: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے بے سوچے سمجھے دعوے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پومپئو ظاہرا دنیا کو دھوکہ دینے سے مایوس ہو چکے ہیں اس لئے وہ غیر منطقی دعووں کا سہارا لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button