امام خامنہ ایمثالی شخصیات
وائٹ کالَر دہشتگرد
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: پچھلی ایک صدی میں یورپی حکومتوں نے انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کی ہے۔ اور اِن سو سالوں میں: تباہی سے بھرپور دو عالمی جنگوں کا آغاز کیا، اِنہی یورپی صاحبان نے۔ دنیا کے دسیوں ممالک کو استعمار کیا (اپنا غلام بنایا)۔ ہمارے اِس موجودہ دور میں، کس نے عراق میں کیمیائی ہتھیار کی کمپنیاں بنائیں، جن کے نتیجے میں اتنے دردناک واقعات سامنے آئے؟ اِنہی صاحبان نے۔