انسانی حقوقایشیاکشمیر
کشمیر میں صدارتی راج کی چہ مگوئیاں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ہندوستانی حکومت نے صدارتی راج نافذ کرنے کا اعلان کیاہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق ہندوستان کی حکومت نے گورنر کی صدارتی راج لگانے کی سفارشات منظور کر لیں۔
پاکستانی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ وادی میں صدارتی راج کا نفاذ کل سے ہوگا، انتخابات کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں صدارتی راج 6 ماہ تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ کشمیر میں نافذ گورنر راج کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔