ایشیادنیا

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2118 ہوگئی چینی حکام پریشان

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران تقریباً 349لوگوں میں یہ وائرس پایا گیاہے۔

چین میں کورونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2118 ہو گئی ہے۔

چین میں متاثرہ افراد کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button