مشرق وسطییمن

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا صلاح و مشورہ

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارتین گریفیتس سے ملاقات میں کہا کہ یمن کا جاری محاصرہ اس ملک میں اقتصادی و انسانی بحران پیدا ہونے کا باعث ہوا ہے۔
گریفتس، یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے روکنے اور فوجی کشیدگی میں کمی کے طریقہ کار کے بارے میں تحریک انصاراللہ کے رہنماؤں سے گفتگو کے لئے اتوار کو صنعا پہنچے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button