ایرانمشرق وسطی

ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل کا آج صبح سے باقاعدہ آغاز ہو گیا جو 7 دسمبر تک جاری رہے گا۔ جس کے بعد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہو گا۔

قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے انتخابی مہم 13 فروری سے شروع ہو گی اور قومی اسمبلی کی 290 نشستوں کیلئے انتخابات 21 فروری 2020کو منعقد ہوں گے۔ جبکہ فقہا کی کونسل (مجلس خبرگان رہبری) کے انتخابات بھی اسی روز ہی منعقد ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button