افریقہ

بوکو حرام نے تدفین اور تعزیتی تقریب پر حملہ کرکے50 افراد کو ہلاک کردیا

فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجیریا کی جنوبی ریاست بورنو میں وہابی تنظیم بوکو حرام کے دہشت گردوں نے ایک قبرستان میں تدفین اور تعزیت کے لیے موجود کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بوکو حرام کے حملہ آور موٹرسائیکلوں اور کاروں میں آئے اور قبرستان میں موجود سوگواروں پر فائرنگ کردی۔ بعض ذرائع نے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 65 بتائی ہے۔ اس سے قبل بھی اسی ریاست میں بوکو حرام کے شدت پسندوں نے فائرنگ کرکے 25 فوجی اور متعدد شہریوں قتل کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button