امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطییورپ
تہران میں رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ -عاشقان ولایت کا عظیم الشان اجتماع

نماز جمعہ دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں واقع مصلائے امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کرنے والے نمازی آج صبح 6 بجے سے ہی مصلی امام خمینی رح میں داخل ہوکر اپنے محبوب ولی کا انتظار کررہے ہیں۔