فلسطینمشرق وسطی

شمالی الخلیل پر غاصب صیہونی فوجیوں کی یلغار

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کی ایک کالونی پر رات میں حملہ کیا ہے

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات شمالی الخلیل کے بیت امّر کالونی پر دھاوا بول دیا جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئیں اور اس دوران کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے اسی طرح اتوار کی شام شمالی غزہ پٹی کے بیت حانون پاس کو پوری طرح بند کردیا۔غاصب صیہونی حکومت نے فوج کے اس قدم کی وجہ یہودیوں کے مذہبی تیوہار کو بتایا ہے۔ بیت حانون سے ہی فلسطینی مریضوں کو اردن ، یا غرب اردن منتقل کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح دنیا بھر کے سفارتکاروں ، صحافیوں ، غیرملکی وفود ، لیبروں اور تاجروں کو غزہ پٹی میں داخل ہونے کے لئے بیت حانون پاس سے گذرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button