مشرق وسطیعرب

سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی

امریکی صدر کی جانب سے سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سوڈان دہشتگردی کے شکار امریکیوں کو ہرجانہ ادا کردے تو دہشتگرد ملکوں کی فہرست سے نکال دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سوڈان کی نئی حکومت 335 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔

سوڈان کے وزیر اعظم نے اس خبر کے بعد کہا کہ وہ اس کا انتظار کر رہے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ امریکی کانگریس میں دہشتگرد ملکوں کی فہرست سے سوڈان کے نام کو نکالنے کی تجویز کب پیش کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button