
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!