ایشیاپاکستاندنیافلسطینمشرق وسطی

پاکستان میں فلسطین سے متعلق ایران کے موقف کی قدردانی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرنے والے مقررین نے فلسطینی عوام کی حمایت میں ایران کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی۔

پاکستان میں چالیس سیاسی و مذہبی جماعتوں پر مشتمل ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں یہ کانفرنس دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

اس کانفرنس سے مختلف مقررین نے خطاب کیا جنھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سےغاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی جاری حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے فلسطینیوں کی حمایت میں متحد ہو جانے کی اپیل کی۔

مقررین نے تمام مقبوضہ علاقوں سے غاصب صیہونی حکومت کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button