اسلامامام خامنہ ایایام اللہایرانفلسطینمثالی شخصیاتمشرق وسطی
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی

فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔