حسن نصراللہایرانعراقعربفلسطینلبنانمثالی شخصیاتمشرق وسطییمن
میں شاید آپ کے ساتھ زیادہ دیر تک نہ رہوں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میں شاید آپ کے ساتھ زیادہ دیر تک نہ رہوں
شہید “سید حسن نصر اللہ” نے اپنی آخری تقریر میں کہا تھا کہ:
مجھ سمیت پہلی سطح کے تمام لیڈر مارے جا سکتے ہیں۔
اس بات کو یقینی بنانے کے لیے طریقہ کار پر غور کیا گیا ہے کہ ہم اس غیر معمولی صورتحال کے لیے تیار ہیں۔