اسلامایرانایشیاپاکستاندنیافوٹو گلریمثالی شخصیاتمشرق وسطیہندوستان

علّامہ مُحمّد اِقبال اِسلامی وحدت

منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک

منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک
حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

جوابِ شکوَہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close